۱-تواریخ 2:46 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن46 کالب کی داشتہ عیفہ کے بیٹے حاران، موضا اور جازز پیدا ہوئے۔ حاران کے بیٹے کا نام جازز تھا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ46 اَور کالبؔ کی داشتہ عیفاہؔ سے حارانؔ، موضاؔ اَور گازیز پیدا ہُوئے اَور حارانؔ سے گازیز۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس46 اور کالِب کی حرم عیفہ سے حاراؔن اور موضا اور جازِز پَیدا ہُوئے اور حاراؔن سے جازِز پَیدا ہُؤا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस46 कालिब की दाश्ता ऐफ़ा के बेटे हारान, मौज़ा और जाज़िज़ पैदा हुए। हारान के बेटे का नाम जाज़िज़ था। باب دیکھیں |