Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 2:43 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

43 حبرون کے چار بیٹے قورح، تفّوح، رقم اور سمع تھے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

43 بنی حِبرونؔ یہ ہیں: قورحؔ، تپُّوحؔ، رِقمؔ اَور شِمعؔ۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

43 اور بنی حبرُون۔ قورح اور تفُّوح اور رقم اور سمع تھے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

43 हबरून के चार बेटे क़ोरह, तफ़्फ़ुअह, रक़म और समा थे।

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 2:43
3 حوالہ جات  

ذیل میں یرحمئیل کے بھائی کالب کی اولاد ہے: اُس کا پہلوٹھا میسع زیف کا باپ تھا اور دوسرا بیٹا مریسہ حبرون کا باپ۔


سمع کے بیٹے رخم کے ہاں یرقعام پیدا ہوا۔ رقم سمّی کا باپ تھا،


زنوح، عین جنیم، تفّوح، عینام،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات