Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 2:42 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

42 ذیل میں یرحمئیل کے بھائی کالب کی اولاد ہے: اُس کا پہلوٹھا میسع زیف کا باپ تھا اور دوسرا بیٹا مریسہ حبرون کا باپ۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

42 اَور یرحمئیلؔ کے بھایٔی کالبؔ کے بیٹے یہ ہیں: میشاؔ اُس کا پہلوٹھا بیٹا تھا جو زِیفؔ کا باپ تھا، اَور اُس کا بیٹا مریشہؔ جو حِبرونؔ کا باپ تھا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

42 یرحمیئل کے بھائی کالِب کے بیٹے یہ ہیں۔ مِیسا اُس کا پہلوٹھا جو زِیف کا باپ ہے اور حبرُوؔن کے باپ مریسہ کے بیٹے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

42 ज़ैल में यरहमियेल के भाई कालिब की औलाद है : उसका पहलौठा मेसा ज़ीफ़ का बाप था और दूसरा बेटा मरेसा हबरून का बाप।

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 2:42
20 حوالہ جات  

اُن پہلوٹھوں کی جماعت کے پاس جن کے نام آسمان پر درج کئے گئے ہیں۔ آپ تمام انسانوں کے منصف اللہ کے پاس آ گئے ہیں اور کامل کئے گئے راست بازوں کی روحوں کے پاس۔


کیونکہ اللہ نے پہلے سے اپنے لوگوں کو چن لیا، اُس نے پہلے سے اُنہیں اِس کے لئے مقرر کیا کہ وہ اُس کے فرزند کے ہم شکل بن جائیں اور یوں مسیح بہت سے بھائیوں میں پہلوٹھا ہو۔


جِبعون کا باپ یعی ایل جِبعون میں رہتا تھا۔ اُس کی بیوی کا نام معکہ تھا۔


قِریَت یعریم کے باپ سوبل سے یہ گھرانے نکلے: ہرائی، مانحت کا آدھا حصہ


شعف (مدمنّہ کا باپ) اور سِوا (مکبینہ اور جِبعہ کا باپ) پیدا ہوئے۔ کالب کی ایک بیٹی بھی تھی جس کا نام عکسہ تھا۔


سمّی معون کا اور معون بیت صور کا۔


ایک دن دشتِ زیف کے کچھ باشندے دوبارہ جِبعہ میں ساؤل کے پاس آ گئے۔ اُنہوں نے بادشاہ کو بتایا، ”ہم جانتے ہیں کہ داؤد کہاں چھپ گیا ہے۔ وہ اُس پہاڑی پر ہے جو حکیلہ کہلاتی ہے اور یشیمون کے مقابل ہے۔“


دشتِ زیف میں آباد کچھ لوگ ساؤل کے پاس آ گئے جو اُس وقت جِبعہ میں تھا۔ اُنہوں نے کہا، ”ہم جانتے ہیں کہ داؤد کہاں چھپ گیا ہے۔ وہ حورِش کے پہاڑی قلعوں میں ہے، اُس پہاڑی پر جس کا نام حکیلہ ہے اور جو یشیمون کے جنوب میں ہے۔


زیف، طِلِم، بعلوت،


روبن، تم میرے پہلوٹھے ہو، میرے زور اور میری طاقت کا پہلا پھل۔ تم عزت اور قوت کے لحاظ سے برتر ہو۔


سلّوم کے یقمیاہ اور یقمیاہ کے اِلی سمع۔


حبرون کے چار بیٹے قورح، تفّوح، رقم اور سمع تھے۔


قعیلہ، اکزیب اور مریسہ۔ اِن شہروں کی تعداد 9 تھی۔ ہر شہر کے گرد و نواح کی آبادیاں اُس کے ساتھ گنی جاتی تھیں۔


اِن کے علاوہ یہ شہر بھی تھے: معون، کرمل، زیف، یوطہ،


حصرون کے تین بیٹے یرحمئیل، رام اور کلوبی یعنی کالب تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات