Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 2:4 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

4 یہوداہ کے مزید دو بیٹے اُس کی بہو تمر سے پیدا ہوئے۔ اُن کے نام فارص اور زارح تھے۔ یوں یہوداہ کے کُل پانچ بیٹے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

4 اَور یہُوداہؔ کی بہُو تامارؔ سے یہُوداہؔ کے بیٹے پیریزؔ اَور زیراحؔ پیدا ہُوئے۔ یہُوداہؔ کے کل پانچ بیٹے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

4 اور اُس کی بہُو تمر کے اُس سے فارؔص اور زارح ہُوئے۔ یہُوداؔہ کے کُل پانچ بیٹے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

4 यहूदाह के मज़ीद दो बेटे उस की बहू तमर से पैदा हुए। उनके नाम फ़ारस और ज़ारह थे। यों यहूदाह के कुल पाँच बेटे थे।

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 2:4
14 حوالہ جات  

یہوداہ کے دو بیٹے فارص اور زارح تھے (اُن کی ماں تمر تھی)۔ فارص حصرون کا باپ اور حصرون رام کا باپ تھا۔


بن عمی نداب بن ادمین بن ارنی بن حصرون بن فارص بن یہوداہ


فتحیاہ بن مشیزب ایل اسرائیلی معاملوں میں فارس کے بادشاہ کی نمائندگی کرتا تھا۔ وہ زارح بن یہوداہ کے خاندان کا تھا۔


لیکن یہوداہ اور بن یمین کے چند ایک لوگ یروشلم میں جا بسے۔) یہوداہ کا قبیلہ: فارص کے خاندان کا عتایاہ بن عُزیّاہ بن زکریاہ بن امریاہ بن سفطیاہ بن مہلل ایل،


زارح کے خاندان کا یعوایل۔ یہوداہ کے اِن خاندانوں کی کُل تعداد 690 تھی۔


یہوداہ کے قبیلے کے درجِ ذیل خاندانی سرپرست وہاں آباد ہوئے: عوتی بن عمی ہود بن عُمری بن اِمری بن بانی۔ بانی فارص بن یہوداہ کی اولاد میں سے تھا۔


ذیل میں فارص کا داؤد تک نسب نامہ ہے: فارص، حصرون،


وہ آپ اور آپ کی بیوی کو اُتنی اولاد بخشے جتنی تمر اور یہوداہ کے بیٹے فارص کے خاندان کو بخشی تھی۔“


تب یہوداہ نے اپنی بہو تمر سے کہا، ”اپنے باپ کے گھر واپس چلی جاؤ اور اُس وقت تک بیوہ رہو جب تک میرا بیٹا سیلہ بڑا نہ ہو جائے۔“ اُس نے یہ اِس لئے کہا کہ اُسے ڈر تھا کہ کہیں سیلہ بھی اپنے بھائیوں کی طرح مر نہ جائے۔ چنانچہ تمر اپنے میکے چلی گئی۔


فارص کے دو بیٹے حصرون اور حمول تھے۔


فارص، حصرون، کرمی، حور اور سوبل یہوداہ کی اولاد تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات