Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 2:34 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

34-35 سیسان کے بیٹے نہیں تھے بلکہ بیٹیاں۔ ایک بیٹی کی شادی اُس نے اپنے مصری غلام یرخع سے کروائی۔ اُن کے بیٹا عتّی پیدا ہوا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

34 اَور شیشانؔ کا کویٔی بیٹا نہ تھا، صِرف بیٹیاں تھیں۔ اَور شیشانؔ کا ایک مِصری نوکر تھا جِس کا نام یارحاؔ تھا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

34 اور سِیساؔن کے بیٹے نہیں صِرف بیٹیاں تِھیں اور سیِساؔن کا ایک مِصری نوکر یرَخع نامی تھا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

34-35 सीसान के बेटे नहीं थे बल्कि बेटियाँ। एक बेटी की शादी उसने अपने मिसरी ग़ुलाम यरख़ा से करवाई। उनके बेटा अत्ती पैदा हुआ।

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 2:34
3 حوالہ جات  

لیکن یونتن کے دو بیٹے فلت اور زازا پیدا ہوئے۔ سب یرحمئیل کی اولاد تھے۔


لیکن افائم کے ہاں بیٹا یِسعی پیدا ہوا۔ یِسعی سیسان کا اور سیسان اخلی کا باپ تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات