Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 2:31 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

31 لیکن افائم کے ہاں بیٹا یِسعی پیدا ہوا۔ یِسعی سیسان کا اور سیسان اخلی کا باپ تھا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

31 افّائمؔ کا بیٹا: یَشعیؔ تھا جو شیشانؔ کا باپ تھا اَور شیشانؔ احلائی کا باپ تھا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

31 اور اَفّائِم کا بیٹا یسعی اور یسعی کا بیٹا سِیساؔن اور سِیساؔن کا بیٹا اخلی تھا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

31 लेकिन अफ़्फ़ायम के हाँ बेटा यिसई पैदा हुआ। यिसई सीसान का और सीसान अख़ली का बाप था।

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 2:31
5 حوالہ جات  

ندب کے دو بیٹے سلد اور افائم تھے۔ سلد بےاولاد مر گیا،


سمّی کے بھائی یدع کے دو بیٹے یتر اور یونتن تھے۔ یتر بےاولاد مر گیا،


سیمون کے بیٹے امنون، رِنّہ، بن حنان اور تیلون تھے۔ یِسعی کے بیٹے زوحِت اور بن زوحِت تھے۔


ایک دن شمعون کے 500 آدمی یِسعی کے چار بیٹوں فلطیاہ، نعریاہ، رِفایاہ اور عُزی ایل کی راہنمائی میں سعیر کے پہاڑی علاقے میں گھس گئے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات