۱-تواریخ 2:25 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن25 حصرون کے پہلوٹھے یرحمئیل کے بیٹے بڑے سے لے کر چھوٹے تک رام، بونہ، اورن، اوضم اور اخیاہ تھے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ25 حِضرونؔ کے پہلوٹھے یرحمئیلؔ کے بیٹے: رامؔ اُس کا پہلوٹھا بیٹا تھا، بُونہؔ، اورنؔ، اوضمؔ اَور اخیاہؔ۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس25 اور حصروؔن کے پہلوٹھے یرحمیئل کے بیٹے یہ ہیں۔ رام جو اُس کا پہلوٹھا تھا اور بُونہ اور اورن اور اوضم اور اخیاہ۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस25 हसरोन के पहलौठे यरहमियेल के बेटे बड़े से लेकर छोटे तक राम, बूना, ओरन, ओज़म और अख़ियाह थे। باب دیکھیں |