Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 2:24 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

24 حصرون جس کی بیوی ابیاہ تھی فوت ہوا تو کالب اور اِفراتہ کے ہاں بیٹا اشحور پیدا ہوا۔ بعد میں اشحور تقوع شہر کا بانی بن گیا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

24 اَور حِضرونؔ کے کالبؔ اِفراتہؔ میں مَر جانے کے بعد اُس کی بیوی ابیّاہؔ کے بطن سے اُس کا بیٹا اشہُورؔ پیدا ہُوا جو تقوعؔ کا باپ تھا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

24 اور حصروؔن کے کالِب اِفراؔتہ میں مَر جانے کے بعد حصروؔن کی بِیوی ابیاؔہ کے اُس سے اشُور پَیدا ہُؤا جو تقُوع کا باپ تھا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

24 हसरोन जिसकी बीवी अबियाह थी फ़ौत हुआ तो कालिब और इफ़राता के हाँ बेटा अशहूर पैदा हुआ। बाद में अशहूर तक़ुअ शहर का बानी बन गया।

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 2:24
8 حوالہ جات  

تقوع کے باپ اشحور کی دو بیویاں حیلاہ اور نعرہ تھیں۔


ذیل میں عاموس کے پیغامات قلم بند ہیں۔ عاموس تقوع شہر کا گلہ بان تھا۔ زلزلے سے دو سال پہلے اُس نے اسرائیل کے بارے میں رویا میں یہ کچھ دیکھا۔ اُس وقت عُزیّاہ یہوداہ کا اور یرُبعام بن یوآس اسرائیل کا بادشاہ تھا۔


حصرون کے تین بیٹے یرحمئیل، رام اور کلوبی یعنی کالب تھے۔


اِس لئے اُس نے تقوع سے ایک دانش مند عورت کو بُلایا۔ یوآب نے اُسے ہدایت دی، ”ماتم کا روپ بھریں جیسے آپ دیر سے کسی کا ماتم کر رہی ہوں۔ ماتم کے کپڑے پہن کر خوشبودار تیل مت لگانا۔


پہلے ہم نے کریتیوں یعنی فلستیوں کے جنوبی علاقے اور پھر یہوداہ کے علاقے پر حملہ کیا تھا، خاص کر یہوداہ کے جنوبی حصے پر جہاں کالب کی اولاد آباد ہے۔ شہر صِقلاج کو ہم نے بھسم کر دیا تھا۔“


حصرون کے پہلوٹھے یرحمئیل کے بیٹے بڑے سے لے کر چھوٹے تک رام، بونہ، اورن، اوضم اور اخیاہ تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات