Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 2:20 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

20 حور اُوری کا اور اُوری بضلی ایل کا باپ تھا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

20 حُورؔ سے اوری پیدا ہُوا اَور اوری سے بصل ایل پیدا ہُوا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

20 اور حُور سے اُورؔی پَیدا ہُؤا اور اُوری سے بضلِیئل پَیدا ہُؤا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

20 हूर ऊरी का और ऊरी बज़लियेल का बाप था।

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 2:20
7 حوالہ جات  

”مَیں نے یہوداہ کے قبیلے کے بضلی ایل بن اُوری بن حور کو چن لیا ہے تاکہ وہ مُقدّس خیمے کی تعمیر میں راہنمائی کرے۔


لیکن پیتل کی جو قربان گاہ بضلی ایل بن اُوری بن حور نے بنائی تھی وہ اب تک جِبعون میں رب کے خیمے کے سامنے تھی۔ اب سلیمان اور اسرائیل اُس کے سامنے جمع ہوئے تاکہ رب کی مرضی دریافت کریں۔


(یہوداہ کے قبیلے کے بضلی ایل بن اُوری بن حور نے وہ سب کچھ بنایا جو رب نے موسیٰ کو بتایا تھا۔


بضلی ایل نے کیکر کی لکڑی کا صندوق بنایا۔ اُس کی لمبائی پونے چار فٹ تھی جبکہ اُس کی چوڑائی اور اونچائی سوا دو دو فٹ تھی۔


عزوبہ کے وفات پانے پر کالب نے اِفرات سے شادی کی۔ اُن کے بیٹا حور پیدا ہوا۔


60 سال کی عمر میں کالب کے باپ حصرون نے دوبارہ شادی کی۔ بیوی جِلعاد کے باپ مکیر کی بیٹی تھی۔ اِس رشتے سے بیٹا سجوب پیدا ہوا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات