Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 2:2 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

2 دان، یوسف، بن یمین، نفتالی، جد اور آشر تھے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

2 دانؔ، یُوسیفؔ، بِنیامین، نفتالی، گادؔ اَور آشیر۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

2 دان یُوسفؔ اور بِنیمِین نفتالی جد اور آشر۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

2 दान, यूसुफ़, बिनयमीन, नफ़ताली, जद और आशर थे।

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 2:2
8 حوالہ جات  

اسرائیل کے بارہ بیٹے روبن، شمعون، لاوی، یہوداہ، اِشکار، زبولون،


یہوداہ کی شادی کنعانی عورت سے ہوئی جو سوع کی بیٹی تھی۔ اُن کے تین بیٹے عیر، اونان اور سیلہ پیدا ہوئے۔ یہوداہ کا پہلوٹھا عیر رب کے نزدیک شریر تھا، اِس لئے اُس نے اُسے مرنے دیا۔


جب وہ وہاں ٹھہرے تھے تو روبن یعقوب کی حرم بِلہاہ سے ہم بستر ہوا۔ یعقوب کو معلوم ہو گیا۔ یعقوب کے بارہ بیٹے تھے۔


جد کے بیٹے صفیان، حجی، سُونی، اِصبون، عیری، ارودی اور اریلی تھے۔


آشر کے بیٹے یِمنہ، اِسواہ، اِسوی اور بریعہ تھے۔ آشر کی بیٹی سِرح تھی، اور بریعہ کے دو بیٹے تھے، حِبر اور ملکی ایل۔


راخل کے بیٹے یوسف اور بن یمین تھے۔


دان کا بیٹا حُشیم تھا۔


نفتالی کے بیٹے یحصی ایل، جونی، یصر اور سِلیم تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات