۱-تواریخ 2:19 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن19 عزوبہ کے وفات پانے پر کالب نے اِفرات سے شادی کی۔ اُن کے بیٹا حور پیدا ہوا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ19 اَور جَب عزُوباہ کی وفات ہو گئی تو کالبؔ نے اِفراتہؔ سے شادی کرلی۔ جِس کے بطن سے حُورؔ پیدا ہُوا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس19 اور عزُوبہ مَر گئی اور کالِب نے اِفرات کو بیاہ لِیا جِس کے بطن سے حُور پَیدا ہُؤا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस19 अज़ूबा के वफ़ात पाने पर कालिब ने इफ़रात से शादी की। उनके बेटा हूर पैदा हुआ। باب دیکھیں |