۱-تواریخ 2:18 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن18 کالب بن حصرون کی بیوی عزوبہ کے ہاں بیٹی بنام یریعوت پیدا ہوئی۔ یریعوت کے بیٹے یشر، سوباب اور اردون تھے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ18 کالبؔ بِن حِضرونؔ کی بیوی عزُوباہ اَور یریعوتؔ سے یہ فرزند پیدا ہُوئے: یشرؔ، شوبابؔ اَور اردونؔ۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس18 اور حصروؔن کے بیٹے کالِب سے اُس کی بِیوی عزُوبہ اور یرِیعوؔت کے اَولاد ہُوئی۔ عزُوؔبہ کے بیٹے یہ ہیں یشر اور سُوباب اور اردُوؔن۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस18 कालिब बिन हसरोन की बीवी अज़ूबा के हाँ बेटी बनाम यरीओत पैदा हुई। यरीओत के बेटे यशर, सोबाब और अरदून थे। باب دیکھیں |