Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 19:8 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

8 جب داؤد کو اِس کا علم ہوا تو اُس نے یوآب کو پوری فوج کے ساتھ اُن کا مقابلہ کرنے کے لئے بھیج دیا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

8 جَب داویؔد نے یہ سُنا تو اُس نے یُوآبؔ اَور سُورماؤں کے تمام فَوج کو بھیجا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

8 جب داؤُد نے یہ سُنا تو اُس نے یُوآؔب اور سُورماؤں کے سارے لشکر کو بھیجا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

8 जब दाऊद को इसका इल्म हुआ तो उसने योआब को पूरी फ़ौज के साथ उनका मुक़ाबला करने के लिए भेज दिया।

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 19:8
5 حوالہ جات  

یبوس پر حملہ کرنے سے پہلے داؤد نے کہا تھا، ”جو بھی یبوسیوں پر حملہ کرنے میں راہنمائی کرے وہ فوج کا کمانڈر بنے گا۔“ تب یوآب بن ضرویاہ نے پہلے شہر پر چڑھائی کی۔ چنانچہ اُسے کمانڈر مقرر کیا گیا۔


یوں اُنہیں 32,000 رتھ اُن کے سواروں سمیت مل گئے۔ معکہ کا بادشاہ بھی اپنے دستوں کے ساتھ اُن سے متحد ہوا۔ میدبا کے قریب اُنہوں نے اپنی لشکرگاہ لگائی۔ عمونی بھی اپنے شہروں سے نکل کر جنگ کے لئے جمع ہوئے۔


عمونی اپنے دار الحکومت ربّہ سے نکل کر شہر کے دروازے کے سامنے ہی صف آرا ہوئے جبکہ دوسرے ممالک سے آئے ہوئے بادشاہ کچھ فاصلے پر کھلے میدان میں کھڑے ہو گئے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات