۱-تواریخ 19:17 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن17 جب داؤد کو خبر ملی تو اُس نے اسرائیل کے تمام لڑنے کے قابل آدمیوں کو جمع کیا اور دریائے یردن کو پار کر کے اُن کے مقابل صف آرا ہوا۔ جب وہ یوں اُن سے لڑنے کے لئے تیار ہوا تو اَرامی اُس کا مقابلہ کرنے لگے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ17 جَب داویؔد کو اِطّلاع پہُنچی تو اُس نے تمام اِسرائیل کو جمع کیا اَور دریائے یردنؔ کے پار جا اُترے اَور اُنہُوں نے پیش قدمی کرکے اُن کے خِلاف مورچے سنبھال لیٔے۔ اَور جَب داویؔد نے ارامیوں کو مُقابلہ کے لیٔے للکارا تو وہ اُن سے لڑے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس17 اور اِس کی خبر داؤُد کو مِلی۔ تب وہ سارے اِسرائیلؔ کو جمع کر کے یَردؔن کے پار گیا اور اُن کے قرِیب پُہنچا اور اُن کے مُقابِل صف باندھی۔ سو جب داؤُد نے ارامیوں کے مُقابلہ میں جنگ کے لِئے صف باندھی تو وہ اُس سے لڑے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस17 जब दाऊद को ख़बर मिली तो उसने इसराईल के तमाम लड़ने के क़ाबिल आदमियों को जमा किया और दरियाए-यरदन को पार करके उनके मुक़ाबिल सफ़आरा हुआ। जब वह यों उनसे लड़ने के लिए तैयार हुआ तो अरामी उसका मुक़ाबला करने लगे। باب دیکھیں |