۱-تواریخ 19:16 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن16 جب شام کے فوجیوں کو شکست کی بےعزتی کا احساس ہوا تو اُنہوں نے دریائے فرات کے پار مسوپتامیہ میں آباد اَرامیوں کے پاس قاصد بھیجے تاکہ وہ بھی لڑنے میں مدد کریں۔ ہدد عزر کا کمانڈر سوفک اُن پر مقرر ہوا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ16 جَب ارامیوں نے دیکھا کہ اُنہُوں نے بنی اِسرائیل سے شِکست کھائی تو قاصِد بھیج کر دریائے فراتؔ کے پار کے ارامیوں کو بُلوا لیا جِن کی کمان ہددعزرؔ کے سپہ سالار سوفکؔ کے ہاتھ میں تھی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس16 جب ارامیوں نے دیکھا کہ اُنہوں نے بنی اِسرائیل سے شِکست کھائی تو اُنہوں نے قاصِد بھیج کر دریایِ فرات کے پار کے ارامیوں کو بُلوایا اور ہدد عزر کا سِپہ سالار سوفک اُن کا سردار تھا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस16 जब शाम के फ़ौजियों को शिकस्त की बेइज़्ज़ती का एहसास हुआ तो उन्होंने दरियाए-फ़ुरात के पार मसोपुतामिया में आबाद अरामियों के पास क़ासिद भेजे ताकि वह भी लड़ने में मदद करें। हददअज़र का कमाँडर सोफ़क उन पर मुक़र्रर हुआ। باب دیکھیں |