Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 19:15 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

15 یہ دیکھ کر عمونی بھی اُس کے بھائی ابی شے سے فرار ہو کر شہر میں داخل ہوئے۔ تب یوآب یروشلم واپس چلا گیا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

15 جَب عمُّونیوں نے دیکھا کہ ارامی بھاگ نکلے تو وہ بھی اُس کے بھایٔی ابیشائی کے سامنے سے بھاگ کر شہر کے اَندر چلے گیٔے۔ تَب یُوآبؔ واپس یروشلیمؔ چلا گیا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

15 جب بنی عمُّون نے ارامیوں کو بھاگتے دیکھا تو وہ بھی اُس کے بھائی ابیشے کے سامنے سے بھاگ کر شہر میں گُھس گئے۔ تب یُوآؔب یروشلیِم کو لَوٹ آیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

15 यह देखकर अम्मोनी भी उसके भाई अबीशै से फ़रार होकर शहर में दाख़िल हुए। तब योआब यरूशलम वापस चला गया।

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 19:15
4 حوالہ جات  

اِن تمام باتوں کے جواب میں ہم کیا کہیں؟ اگر اللہ ہمارے حق میں ہے تو کون ہمارے خلاف ہو سکتا ہے؟


تم اپنے دشمنوں پر غالب آ کر اُن کا تعاقب کرو گے، اور وہ تمہاری تلوار سے مارے جائیں گے۔


یوآب نے اپنی فوج کے ساتھ شام کے فوجیوں پر حملہ کیا تو وہ اُس کے سامنے سے بھاگنے لگے۔


جب شام کے فوجیوں کو شکست کی بےعزتی کا احساس ہوا تو اُنہوں نے دریائے فرات کے پار مسوپتامیہ میں آباد اَرامیوں کے پاس قاصد بھیجے تاکہ وہ بھی لڑنے میں مدد کریں۔ ہدد عزر کا کمانڈر سوفک اُن پر مقرر ہوا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات