Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 19:1 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

1 کچھ دیر کے بعد عمونیوں کا بادشاہ ناحس فوت ہوا، اور اُس کا بیٹا تخت نشین ہوا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

1 اِس کے بعد اَیسا ہُوا کہ بنی عمُّون کا بادشاہ ناحسؔ مَر گیا اَور اُس کا بیٹا اُس کی جگہ بادشاہ بنا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

1 اِس کے بعد اَیسا ہُؤا کہ بنی عمُّون کا بادشاہ ناحس مَر گیا اور اُس کا بیٹا اُس کی جگہ سلطنت کرنے لگا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

1 कुछ देर के बाद अम्मोनियों का बादशाह नाहस फ़ौत हुआ, और उसका बेटा तख़्तनशीन हुआ।

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 19:1
5 حوالہ جات  

لیکن جب عمونی بادشاہ ناحس آپ سے لڑنے آیا تو آپ میرے پاس آ کر تقاضا کرنے لگے کہ ہمارا اپنا بادشاہ ہو جو ہم پر حکومت کرے، حالانکہ آپ جانتے تھے کہ رب ہمارا خدا ہمارا بادشاہ ہے۔


بِنایاہ بن یہویدع داؤد کے خاص دستے بنام کریتی اور فلیتی کا کپتان مقرر تھا۔ داؤد کے بیٹے اعلیٰ افسر تھے۔


داؤد نے سوچا، ”ناحس نے ہمیشہ مجھ پر مہربانی کی تھی، اِس لئے اب مَیں بھی اُس کے بیٹے حنون پر مہربانی کروں گا۔“ اُس نے باپ کی وفات کا افسوس کرنے کے لئے حنون کے پاس وفد بھیجا۔ لیکن جب داؤد کے سفیر عمونیوں کے دربار میں پہنچ گئے تاکہ حنون کے سامنے افسوس کا اظہار کریں


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات