Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 18:6 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

6 پھر اُس نے دمشق کے علاقے میں اپنی فوجی چوکیاں قائم کیں۔ اَرامی اُس کے تابع ہو گئے اور اُسے خراج دیتے رہے۔ جہاں بھی داؤد گیا وہاں رب نے اُسے کامیابی بخشی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

6 اُس نے دَمشق کی ارامی سلطنت میں اَپنے فَوجیوں کی چوکیاں قائِم کیں اَور ارامی اُن کے مطیع ہو گئے اَور خراج اَدا کرنے لگے۔ اَور جہاں کہیں داویؔد گئے یَاہوِہ نے اُنہیں فتح بخشی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

6 تب داؤُد نے دمشق کے اراؔم میں سپاہیوں کی چَوکیاں بِٹھائِیں اور ارامی داؤُد کے مُطِیع ہو گئے اور ہدئے لائے اور جہاں کہِیں داؤُد جاتا خُداوند اُسے فتح بخشتا تھا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

6 फिर उसने दमिश्क़ के इलाक़े में अपनी फ़ौजी चौकियाँ क़ायम कीं। अरामी उसके ताबे हो गए और उसे ख़राज देते रहे। जहाँ भी दाऊद गया वहाँ रब ने उसे कामयाबी बख़्शी।

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 18:6
8 حوالہ جات  

گھوڑے کو جنگ کے دن کے لئے تیار تو کیا جاتا ہے، لیکن فتح رب کے ہاتھ میں ہے۔


رب اب سے ابد تک تیرے آنے جانے کی پہرا داری کرے گا۔


اُس نے موآبیوں پر بھی فتح پائی، اور وہ اُس کے تابع ہو کر اُسے خراج دینے لگے۔


جہاں بھی تُو نے قدم رکھا وہاں مَیں تیرے ساتھ رہا ہوں۔ تیرے دیکھتے دیکھتے مَیں نے تیرے تمام دشمنوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ اب مَیں تیرا نام سرفراز کر دوں گا، وہ دنیا کے سب سے عظیم آدمیوں کے ناموں کے برابر ہی ہو گا۔


جب دمشق کے اَرامی باشندے ضوباہ کے بادشاہ ہدد عزر کی مدد کرنے آئے تو داؤد نے اُن کے 22,000 افراد ہلاک کر دیئے۔


سونے کی جو ڈھالیں ہدد عزر کے افسروں کے پاس تھیں اُنہیں داؤد یروشلم لے گیا۔


اور جو کچھ بھی وہ کرتا اُس میں کامیاب رہتا، کیونکہ رب اُس کے ساتھ تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات