Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 18:16 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

16 صدوق بن اخی طوب اور ابی مَلِک بن ابیاتر امام تھے۔ شَوشا میرمنشی تھا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

16 اَور صدُوقؔ بِن احِیطوبؔ اَور اَبی ملیخ بِن ابیاترؔ کاہِنؔ تھے اَور شاوساؔ مُنشی تھا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

16 اور صدُوؔق بِن اخِیطوؔب اور ابی ملِک بِن ابیاؔتر کاہِن تھے اور شَوشا مُنشی تھا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

16 सदोक़ बिन अख़ीतूब और अबीमलिक बिन अबियातर इमाम थे। शौशा मीरमुंशी था।

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 18:16
9 حوالہ جات  

صدوق بن اخی طوب اور اخی مَلِک بن ابیاتر امام تھے۔ سرایاہ میرمنشی تھا۔


سِوا میرمنشی تھا اور صدوق اور ابیاتر امام تھے۔


میرمنشی: سیسہ کے بیٹے اِلی حورف اور اخیاہ، بادشاہ کا مشیرِ خاص: یہوسفط بن اخی لُود،


یہ ذمہ داریاں تقسیم کرنے کے لئے اِلی عزر اور اِتمر کی اولاد باری باری قرعہ ڈالتے رہے۔ قرعہ ڈالتے وقت بادشاہ، اسرائیل کے بزرگ، صدوق امام، اخی مَلِک بن ابیاتر اور اماموں اور لاویوں کے خاندانی سرپرست حاضر تھے۔ میرمنشی سمعیاہ بن نتنی ایل نے جو خود لاوی تھا خدمت کے اِن گروہوں کی فہرست ذیل کی ترتیب سے لکھ لی جس طرح وہ قرعہ ڈالنے سے مقرر کئے گئے،


یوآب کی جگہ بادشاہ نے بِنایاہ بن یہویدع کو فوج کا کمانڈر بنا دیا۔ ابیاتر کا عُہدہ اُس نے صدوق امام کو دے دیا۔


یوآب بن ضرویاہ فوج پر مقرر تھا۔ یہوسفط بن اخی لُود بادشاہ کا مشیرِ خاص تھا۔


بِنایاہ بن یہویدع داؤد کے خاص دستے بنام کریتی اور فلیتی کا کپتان مقرر تھا۔ داؤد کے بیٹے اعلیٰ افسر تھے۔


صرف ایک ہی شخص بچ گیا، ابیاتر جو اخی مَلِک بن اخی طوب کا بیٹا تھا۔ وہ بھاگ کر داؤد کے پاس آیا


داؤد نے اماموں کو خدمت کے مختلف گروہوں میں تقسیم کیا۔ صدوق اور اخی مَلِک نے اِس میں داؤد کی مدد کی (صدوق اِلی عزر کی اولاد میں سے اور اخی مَلِک اِتمر کی اولاد میں سے تھا)۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات