۱-تواریخ 17:4 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن4 ”میرے خادم داؤد کے پاس جا کر اُسے بتا دے کہ رب فرماتا ہے، ’تُو میری رہائش کے لئے مکان تعمیر نہیں کرے گا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ4 ”جاؤ اَور میرے خادِم داویؔد کو بتاؤ، ’جو کچھ یَاہوِہ یُوں فرماتے ہیں: میرے رہنے کے لیٔے تُم میرے لیٔے ایک گھر نہ بنانا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس4 جا کر میرے بندہ داؤُد سے کہہ کہ خُداوند یُوں فرماتا ہے کہ تُو میرے رہنے کے لِئے گھر نہ بنانا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस4 “मेरे ख़ादिम दाऊद के पास जाकर उसे बता दे कि रब फ़रमाता है, ‘तू मेरी रिहाइश के लिए मकान तामीर नहीं करेगा। باب دیکھیں |