۱-تواریخ 17:25 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن25 اے میرے خدا، تُو نے اپنے خادم کے کان کو اِس بات کے لئے کھول دیا ہے۔ تُو ہی نے فرمایا، ’مَیں تیرے لئے گھر تعمیر کروں گا۔‘ صرف اِسی لئے تیرے خادم نے یوں تجھ سے دعا کرنے کی جرأت کی ہے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ25 ”کیونکہ آپ نے اَے میرے خُدا اَپنے خادِم پر ظاہر کیا ہے کہ آپ ایک گھر تعمیر کریں گے۔ لہٰذا آپ کے خادِم نے آپ کے حُضُور دعا کرنے کا حوصلہ پایا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس25 کیونکہ تُو نے اَے میرے خُدا اپنے بندہ پر ظاہِر کِیا ہے کہ تُو اُس کے لِئے ایک گھر بنائے گا۔ سو تیرے بندہ کو تیرے حضُور دُعا کرنے کا حَوصلہ ہُؤا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस25 ऐ मेरे ख़ुदा, तूने अपने ख़ादिम के कान को इस बात के लिए खोल दिया है। तू ही ने फ़रमाया, ‘मैं तेरे लिए घर तामीर करूँगा।’ सिर्फ़ इसी लिए तेरे ख़ादिम ने यों तुझसे दुआ करने की जुर्रत की है। باب دیکھیں |