۱-تواریخ 17:14 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن14 مَیں اُسے اپنے گھرانے اور اپنی بادشاہی پر ہمیشہ قائم رکھوں گا، اُس کا تخت ہمیشہ مضبوط رہے گا‘۔“ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ14 اَور مَیں اُسے اَپنے گھر اَور اَپنی مملکت میں ہمیشہ تک قائِم رکھوں گا اَور اُس کا تخت اَبد تک قائِم رہے گا۔‘ “ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس14 بلکہ مَیں اُس کو اپنے گھر میں اور اپنی مُملکت میں ابد تک قائِم رکُھّوں گا اور اُس کا تخت ابد تک ثابِت رہے گا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस14 मैं उसे अपने घराने और अपनी बादशाही पर हमेशा क़ायम रखूँगा, उसका तख़्त हमेशा मज़बूत रहेगा’।” باب دیکھیں |