۱-تواریخ 16:6 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن6 بِنایاہ اور یحزی ایل اماموں کی ذمہ داری اللہ کے عہد کے صندوق کے سامنے تُرم بجانا تھی۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ6 اَور بِنایاہؔ اَور یحزی ایل کاہِنوں کی ذمّہ داری یہ تھی کہ وہ خُدا کے عہد کے صندُوق کے آگے دستور کے مُطابق نرسنگے بجایا کریں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس6 اور بِنایاؔہ اور یحزِیئیل کاہِن سدا تُرہِیوں کے ساتھ خُدا کے عہد کے صندُوق کے آگے رہا کریں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस6 बिनायाह और यहज़ियेल इमामों की ज़िम्मादारी अल्लाह के अहद के संदूक़ के सामने तुरम बजाना थी। باب دیکھیں |