Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 16:38 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

38 اِس گروہ میں عوبید ادوم اور مزید 68 لاوی شامل تھے۔ عوبید ادوم بن یدوتون اور حوسہ دربان بن گئے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

38 اَور اُس نے عوبیدؔ اِدُوم اَور اُس کے اڑسٹھ ساتھیوں کو بھی اُس کے ہمراہ خدمت کرنے کے لیٔے وہاں چھوڑا اَور عوبیدؔ اِدُوم بِن یدُوتونؔ اَور حوساہؔ کو دربان بنا دیا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

38 اور عوبیدادؔوم اور اُس کے اڑسٹھ بھائِیوں کو اور عوبیدادؔوم بِن یدوؔتون اور حوساہ کو تاکہ دربان ہوں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

38 इस गुरोह में ओबेद-अदोम और मज़ीद 68 लावी शामिल थे। ओबेद-अदोम बिन यदूतून और हूसा दरबान बन गए।

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 16:38
6 حوالہ جات  

مِراری کے خاندان کا فرد حوسہ کے چار بیٹے سِمری، خِلقیاہ، طبلیاہ اور زکریاہ تھے۔ حوسہ نے سِمری کو خدمت کے گروہ کا سربراہ بنا دیا تھا اگرچہ وہ پہلوٹھا نہیں تھا۔


وہاں وہ تین ماہ تک پڑا رہا۔ اِن تین مہینوں کے دوران رب نے عوبید ادوم کے گھرانے اور اُس کی پوری ملکیت کو برکت دی۔


یدوتون کے خاندان سے یدوتون کے بیٹے جِدلیاہ، ضری، یسعیاہ، سِمعی، حسبیاہ، اور متِتیاہ۔ اُن کا باپ گروہ کا راہنما تھا، اور وہ نبوّت کی روح میں رب کی حمد و ثنا کرتے ہوئے ستار بجاتا تھا۔


چنانچہ اُس نے فیصلہ کیا کہ ہم رب کا صندوق یروشلم نہیں لے جائیں گے بلکہ اُسے عوبید ادوم جاتی کے گھر میں محفوظ رکھیں گے۔


چنانچہ وہ شہر کے دروازے کے پاس گئے اور پہرے داروں کو آواز دے کر اُنہیں سب کچھ سنایا، ”ہم شام کی لشکرگاہ میں گئے تو وہاں نہ کوئی دکھائی دیا، نہ کسی کی آواز سنائی دی۔ گھوڑے اور گدھے بندھے ہوئے تھے اور خیمے ترتیب سے کھڑے تھے، لیکن آدمی ایک بھی موجود نہیں تھا!“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات