Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 16:20 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

20 اب تک وہ مختلف قوموں اور سلطنتوں میں گھومتے پھرتے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

20 وہ ایک قوم سے دُوسری قوم میں، اَور ایک سلطنت سے دُوسری سلطنت میں پھرتے رہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

20 وہ ایک قَوم سے دُوسری قَوم میں اور ایک مُملکت سے دُوسری مُملکت میں پِھرتے رہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

20 अब तक वह मुख़्तलिफ़ क़ौमों और सलतनतों में घुमते-फिरते थे।

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 16:20
6 حوالہ جات  

یوں یعقوب اور اُس کی تمام اولاد اپنے مویشی اور کنعان میں حاصل کیا ہوا مال لے کر مصر چلے گئے۔


اللہ نے کہا، ”مَیں اللہ ہوں، تیرے باپ اسحاق کا خدا۔ مصر جانے سے مت ڈر، کیونکہ وہاں مَیں تجھ سے ایک بڑی قوم بناؤں گا۔


ابراہیم وہاں سے جنوب کی طرف دشتِ نجب میں چلا گیا اور قادس اور شُور کے درمیان جا بسا۔ کچھ دیر کے لئے وہ جرار میں ٹھہرا، لیکن اجنبی کی حیثیت سے۔


اُن دنوں میں ملکِ کنعان میں کال پڑا۔ کال اِتنا سخت تھا کہ ابرام اُس سے بچنے کی خاطر کچھ دیر کے لئے مصر میں جا بسا، لیکن پردیسی کی حیثیت سے۔


اُس وقت وہ تعداد میں کم اور تھوڑے ہی تھے بلکہ ملک میں اجنبی ہی تھے۔


لیکن اللہ نے اُن پر کسی کو ظلم کرنے نہ دیا، اور اُن کی خاطر اُس نے بادشاہوں کو ڈانٹا،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات