۱-تواریخ 16:17 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن17 اُس نے اُسے یعقوب کے لئے قائم کیا تاکہ وہ اُس کے مطابق زندگی گزارے، اُس نے تصدیق کی کہ یہ میرا اسرائیل سے ابدی عہد ہے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ17 اَور اُسی کو اُنہُوں نے یعقوب کے لیٔے قوانین، اَور اِسرائیل کے لیٔے اَبدی عہد ٹھہرایا: باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس17 جِسے اُس نے یعقُوبؔ کے لِئے آئِین کے طَور پر اور اِسرائیلؔ کے لِئے ابدی عہد کے طَور پر قائِم کِیا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस17 उसने उसे याक़ूब के लिए क़ायम किया ताकि वह उसके मुताबिक़ ज़िंदगी गुज़ारे, उसने तसदीक़ की कि यह मेरा इसराईल से अबदी अहद है। باب دیکھیں |