Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 15:9 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

9 حبرون کے خاندان سے اِلی ایل 80 مردوں سمیت،

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

9 بنی حِبرونؔ میں سے الی ایل سردار اَور اُس کے اسّی رشتہ دار؛

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

9 بنی حبرُون میں سے الی اؔیل سردار اور اُس کے اسّی بھائیوں کو۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

9 हबरून के ख़ानदान से इलियेल 80 मर्दों समेत,

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 15:9
9 حوالہ جات  

قِہات کے چار بیٹے عمرام، اِضہار، حبرون اور عُزی ایل تھے۔ (قِہات 133 سال کی عمر میں فوت ہوا)۔


عمرام، اِضہار، حبرون اور عُزی ایل کے خاندانوں کی یہ ذمہ داریاں تھیں:


حبرون کے چار بیٹے بڑے سے لے کر چھوٹے تک یریاہ، امریاہ، یحزی ایل اور یقمعام تھے۔


قِہات کے چار بیٹے عمرام، اِضہار، حبرون اور عُزی ایل تھے۔


قِہات کے بیٹے عمرام، اِضہار، حبرون اور عُزی ایل تھے۔


اِس کے علاوہ لِبنی، حبرونی، محلی، مُوشی اور قورحی بھی لاوی کے کنبے تھے۔ قِہات عمرام کا باپ تھا۔


اِلی صفن کے خاندان سے سمعیاہ 200 مردوں سمیت،


عُزی ایل کے خاندان سے عمی نداب 112 مردوں سمیت۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات