Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 15:4 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

4 بادشاہ نے ہارون اور باقی لاویوں کی اولاد کو بھی بُلایا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

4 اَور داویؔد نے بنی اَہرونؔ اَور بنی لیوی کو جمع کیا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

4 اور داؤُد نے بنی ہارُون کو اور لاویوں کو اِکٹّھا کِیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

4 बादशाह ने हारून और बाक़ी लावियों की औलाद को भी बुलाया।

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 15:4
7 حوالہ جات  

لیکن ندب اور ابیہو اُس وقت مر گئے جب اُنہوں نے دشتِ سینا میں رب کے حضور ناجائز آگ پیش کی۔ چونکہ وہ بےاولاد تھے اِس لئے ہارون کے جیتے جی صرف اِلی عزر اور اِتمر امام کی خدمت سرانجام دیتے تھے۔


درجِ ذیل اُن لاوی سرپرستوں کی فہرست ہے جو اپنے رشتے داروں کو لے کر آئے۔ قِہات کے خاندان سے اُوری ایل 120 مردوں سمیت،


پھر اُس نے اسرائیل کی پوری جماعت سے کہا، ”اگر آپ کو منظور ہو اور رب ہمارے خدا کی مرضی ہو تو آئیں ہم پورے ملک کے اسرائیلی بھائیوں کو دعوت دیں کہ آ کر ہمارے ساتھ جمع ہو جائیں۔ وہ امام اور لاوی بھی شریک ہوں جو اپنے اپنے شہروں اور چراگاہوں میں بستے ہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات