۱-تواریخ 15:22 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن22 کننیاہ نے لاویوں کی کوائر کی راہنمائی کی، کیونکہ وہ اِس میں ماہر تھا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ22 اَور قنانیاہؔ جو لیویوں کا سردار تھا گانے والوں کا ہادی تھا۔ یہ اُس کی ذمّہ داری تھی کیونکہ وہ موسیقی میں ماہر تھا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس22 اور کنانیاؔہ لاویوں کا سردار گِیت پر مُقرّر تھا۔ وہ گِیت سِکھاتا تھا کیونکہ وہ بڑا ہی ماہِر تھا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस22 कननियाह ने लावियों की कवाइर की राहनुमाई की, क्योंकि वह इसमें माहिर था। باب دیکھیں |