Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 15:20 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

20 زکریاہ، عَزی ایل، سمیراموت، یحی ایل، عُنّی، اِلیاب، معسیاہ اور بِنایاہ کو علاموت کے طرز پر ستار بجانا تھا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

20 اَور زکریاؔہ، یعزی ایل یا عزی ایل، شمیراموتؔ، یحی ایل، عُنّیؔ، اِلیابؔ، معسیاہؔ، اَور بِنایاہؔ کے ذمّہ سِتار کو علاموت سُر کے مُطابق بجانا تھا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

20 اور زکرؔیاہ اور عزیئیل اور سمِیراموؔت اور یحیِئیل اور عنّی اور الِیاؔب اور معسیاؔہ اور بِنایاؔہ سِتار کو علاموت راگ پر چھیڑیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

20 ज़करियाह, अज़ियेल, समीरामोत, यहियेल, उन्नी, इलियाब, मासियाह और बिनायाह को अलामूत के तर्ज़ पर सितार बजाना था।

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 15:20
7 حوالہ جات  

اور داؤد باقی تمام لوگوں کے ساتھ پیچھے چل رہا تھا۔ سب رب کے حضور پورے زور سے خوشی منانے اور گیت گانے لگے۔ مختلف ساز بھی بجائے جا رہے تھے۔ فضا ستاروں، سرودوں، دفوں، خنجریوں اور جھانجھوں کی آوازوں سے گونج اُٹھی۔


دوسرے مقام پر اُن کے یہ بھائی آئے: زکریاہ، یعزی ایل، سمیراموت، یحی ایل، عُنّی، اِلیاب، بِنایاہ، معسیاہ، متِتیاہ، اِلی فلیہو، مِقنیاہ، عوبید ادوم اور یعی ایل۔ یہ دربان تھے۔


ہیمان، آسف اور ایتان گلوکار تھے، اور اُنہیں پیتل کے جھانجھ بجانے کی ذمہ داری دی گئی۔


میکاہ کا بھائی یِسیاہ، یِسیاہ کی اولاد میں سے زکریاہ،


داؤد کا زبور۔ موسیقی کے راہنما کے لئے۔ تاردار سازوں کے ساتھ گانا ہے۔ اے رب، غصے میں مجھے سزا نہ دے، طیش میں مجھے تنبیہ نہ کر۔


نرسنگا پھونک کر اُس کی حمد کرو، ستار اور سرود بجا کر اُس کی تمجید کرو۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات