Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 15:11 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

11 داؤد نے دونوں اماموں صدوق اور ابیاتر کو مذکورہ چھ لاوی سرپرستوں سمیت اپنے پاس بُلا کر

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

11 اَور داویؔد نے صدُوقؔ اَور ابیاترؔ کاہِنوں کو اَور اوری ایل، عسایاہؔ، یُوایلؔ، شمعیاہؔ، الی ایل اَور عَمّیندابؔ لیویوں کو بُلایا

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

11 اور داؤُد نے صدُوؔق اور ابیاتر کاہِنوں کو اور اُوری ایل اور عساؔیاہ اور یُواؔیل اور سمعیاؔہ اور الی اؔیل اور عمِّینداؔب لاویوں کو بُلایا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

11 दाऊद ने दोनों इमामों सदोक़ और अबियातर को मज़कूरा छः लावी सरपरस्तों समेत अपने पास बुलाकर

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 15:11
11 حوالہ جات  

صدوق نامی ایک دلیر اور جوان فوجی بھی شامل تھا۔ اُس کے ساتھ اُس کے اپنے خاندان کے 22 افسر تھے۔


یوآب کی جگہ بادشاہ نے بِنایاہ بن یہویدع کو فوج کا کمانڈر بنا دیا۔ ابیاتر کا عُہدہ اُس نے صدوق امام کو دے دیا۔


صدوق بن اخی طوب اور ابی مَلِک بن ابیاتر امام تھے۔ شَوشا میرمنشی تھا۔


ابیاتر امام سے بادشاہ نے کہا، ”اب یہاں سے چلے جائیں۔ عنتوت میں اپنے گھر میں رہیں اور وہاں اپنی زمینیں سنبھالیں۔ گو آپ سزائے موت کے لائق ہیں توبھی مَیں اِس وقت آپ کو نہیں مار دوں گا، کیونکہ آپ میرے باپ داؤد کے سامنے رب قادرِ مطلق کے عہد کا صندوق اُٹھائے ہر جگہ اُن کے ساتھ گئے۔ آپ میرے باپ کے تمام تکلیف دہ اور مشکل ترین لمحات میں شریک رہے ہیں۔“


سِوا میرمنشی تھا اور صدوق اور ابیاتر امام تھے۔


آپ اکیلے نہیں ہوں گے۔ دونوں امام صدوق اور ابیاتر بھی یروشلم میں پیچھے رہ گئے ہیں۔ دربار میں جو بھی منصوبے باندھے جائیں گے وہ اُنہیں بتائیں۔ صدوق کا بیٹا اخی معض اور ابیاتر کا بیٹا یونتن مجھے ہر خبر پہنچائیں گے، کیونکہ وہ بھی شہر میں ٹھہرے ہوئے ہیں۔“


صدوق بن اخی طوب اور اخی مَلِک بن ابیاتر امام تھے۔ سرایاہ میرمنشی تھا۔


عُزی ایل کے خاندان سے عمی نداب 112 مردوں سمیت۔


لیکن صدوق امام اور اُس کے ساتھی اماموں کو داؤد نے رب کی اُس سکونت گاہ کے پاس چھوڑ دیا جو جِبعون کی پہاڑی پر تھی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات