Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 15:10 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

10 عُزی ایل کے خاندان سے عمی نداب 112 مردوں سمیت۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

10 بنی عُزّی ايل میں سے عَمّیندابؔ سردار اَور اُس کے ایک سَو بَارہ رشتہ دار تھے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

10 بنی عُزّی ایل میں سے عمِّینداؔب سردار اور اُس کے ایک سَو بارہ بھائیوں کو۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

10 उज़्ज़ियेल के ख़ानदान से अम्मीनदाब 112 मर्दों समेत।

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 15:10
8 حوالہ جات  

قِہات کے چار بیٹے عمرام، اِضہار، حبرون اور عُزی ایل تھے۔


قِہات کے ہاں عمی نداب پیدا ہوا، عمی نداب کے قورح، قورح کے اسّیر،


قِہات کے چار بیٹے عمرام، اِضہار، حبرون اور عُزی ایل تھے۔


عُزی ایل کے تین بیٹے میسائیل، اِلصَفن اور سِتری تھے۔


قِہات کے چار بیٹے عمرام، اِضہار، حبرون اور عُزی ایل تھے۔ (قِہات 133 سال کی عمر میں فوت ہوا)۔


حبرون کے خاندان سے اِلی ایل 80 مردوں سمیت،


داؤد نے دونوں اماموں صدوق اور ابیاتر کو مذکورہ چھ لاوی سرپرستوں سمیت اپنے پاس بُلا کر


عمرام کے بیٹے ہارون اور موسیٰ تھے۔ بیٹی کا نام مریم تھا۔ ہارون کے بیٹے ندب، ابیہو، اِلی عزر اور اِتمر تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات