Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 14:8 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

8 جب فلستیوں کو اطلاع ملی کہ داؤد کو مسح کر کے اسرائیل کا بادشاہ بنایا گیا ہے تو اُنہوں نے اپنے فوجیوں کو اسرائیل میں بھیج دیا تاکہ اُسے پکڑ لیں۔ جب داؤد کو پتا چل گیا تو وہ اُن کا مقابلہ کرنے کے لئے گیا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

8 جَب فلسطینیوں نے سُنا کہ داویؔد کو مَسح کرکے اِسرائیل کا بادشاہ بنایا گیا ہے تو وہ سَب لشکر کے ساتھ اِکٹھّے ہوکر اُنہیں تلاش کرنے نکل پڑے لیکن جَب داویؔد نے یہ سُنا تو وہ اُن کے مُقابلہ کو نکلے

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

8 اور جب فِلستیوں نے سُنا کہ داؤُد ممسُوح ہو کر سارے اِسرائیلؔ کا بادشاہ بنا ہے تو سب فِلستی داؤُد کی تلاش میں چڑھ آئے اور داؤُد یہ سُن کر اُن کے مُقابلہ کو نِکلا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

8 जब फ़िलिस्तियों को इत्तला मिली कि दाऊद को मसह करके इसराईल का बादशाह बनाया गया है तो उन्होंने अपने फ़ौजियों को इसराईल में भेज दिया ताकि उसे पकड़ लें। जब दाऊद को पता चल गया तो वह उनका मुक़ाबला करने के लिए गया।

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 14:8
8 حوالہ جات  

لیکن اَکیس کے ملازموں نے بادشاہ کو آگاہ کیا، ”کیا یہ ملک کا بادشاہ داؤد نہیں ہے؟ اِسی کے بارے میں اسرائیلی ناچ کر گیت گاتے ہیں، ’ساؤل نے ہزار ہلاک کئے جبکہ داؤد نے دس ہزار‘۔“


جب اسرائیل کے تمام بزرگ حبرون پہنچے تو داؤد بادشاہ نے رب کے حضور اُن کے ساتھ عہد باندھا، اور اُنہوں نے اُسے مسح کر کے اسرائیل کا بادشاہ بنا دیا۔ یوں رب کا سموایل کی معرفت کیا ہوا وعدہ پورا ہوا۔


جب اسرائیل کے تمام بزرگ حبرون پہنچے تو داؤد بادشاہ نے رب کے حضور اُن کے ساتھ عہد باندھا، اور اُنہوں نے اُسے مسح کر کے اسرائیل کا بادشاہ بنا دیا۔


اِلی سمع، بعل یدع اور اِلی فلط۔


جب فلستی اسرائیل میں پہنچ کر وادیٔ رفائیم میں پھیل گئے


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات