Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 12:7 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

7 اِن کے علاوہ یروحام جدوری کے بیٹے یوعیلہ اور زبدیاہ بھی تھے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

7 اَور یوعیلاہؔ اَور زبدیاہؔ جو یروحامؔ گدُورؔ کے بیٹے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

7 اور یُوعیلہ اور زبدؔیاہ جو یروحاؔم جدُوری کے بیٹے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

7 इनके अलावा यरोहाम जदूरी के बेटे यूईला और ज़बदियाह भी थे।

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 12:7
5 حوالہ جات  

اِن کے علاوہ یہ شہر بھی تھے: حلحول، بیت صور، جدور،


اِس لئے وہ اپنے ریوڑوں کو چَرانے کی جگہیں ڈھونڈتے ڈھونڈتے وادی کے مشرق میں جدور تک پھیل گئے۔


قورح کے خاندان میں سے اِلقانہ، یِسیاہ، عزرایل، یوعزر اور یسوبعام داؤد کے ساتھ تھے۔


جد کے قبیلے سے بھی کچھ بہادر اور تجربہ کار فوجی ساؤل سے الگ ہو کر داؤد کے ساتھ مل گئے جب وہ ریگستان کے قلعے میں تھا۔ یہ مرد مہارت سے ڈھال اور نیزہ استعمال کر سکتے تھے۔ اُن کے چہرے شیرببر کے چہروں کی مانند تھے، اور وہ پہاڑی علاقے میں غزالوں کی طرح تیز چل سکتے تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات