Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 12:37 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

37 دریائے یردن کے مشرق میں آباد قبیلوں روبن، جد اور منسّی کے آدھے حصے کے 1,20,000 مرد تھے۔ ہر ایک ہر قسم کے ہتھیار سے لیس تھا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

37 اَور دریائے یردنؔ کے مشرق سے بنی رُوبِنؔ، بنی گادؔ اَور منشّہ کے آدھے قبیلہ کے جَوان مَرد جو ہر قِسم کے جنگی آلات سے لیس تھے ایک لاکھ بیس ہزار۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

37 اور یَردؔن کے پار کے رُوبِینیوں اور جدِّیوں اور منسّی کے آدھے قبِیلہ میں سے ایک لاکھ بِیس ہزار جِن کے ساتھ لڑائی کے لِئے ہر قِسم کے جنگی آلات تھے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

37 दरियाए-यरदन के मशरिक़ में आबाद क़बीलों रूबिन, जद और मनस्सी के आधे हिस्से के 1,20,000 मर्द थे। हर एक हर क़िस्म के हथियार से लैस था।

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 12:37
8 حوالہ جات  

موسیٰ اڑھائی قبیلوں کو اُن کی موروثی زمین دریائے یردن کے مشرق میں دے چکا تھا، کیونکہ یوسف کی اولاد کے دو قبیلے منسّی اور افرائیم وجود میں آئے تھے۔ لیکن لاویوں کو اُن کے درمیان زمین نہ ملی۔ اسرائیلیوں نے لاویوں کو زمین نہ دی بلکہ اُنہیں صرف رہائش کے لئے شہر اور ریوڑوں کے لئے چراگاہیں دیں۔


آشر کے قبیلے کے 40,000 مرد تھے جو سب لڑنے کے لئے تیار تھے۔


سب ترتیب سے حبرون آئے تاکہ پورے عزم کے ساتھ داؤد کو پورے اسرائیل کا بادشاہ بنائیں۔ باقی تمام اسرائیلی بھی متفق تھے کہ داؤد ہمارا بادشاہ بن جائے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات