Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 12:36 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

36 آشر کے قبیلے کے 40,000 مرد تھے جو سب لڑنے کے لئے تیار تھے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

36 اَور بنی آشیر میں سے میدانِ جنگ کے لیٔے تیّار اَور تجربہ کار چالیس ہزار فَوجی؛

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

36 اور آشر میں سے چالِیس ہزار جو مَیدان میں جانے اور معرکہ آرائی کے قابِل تھے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

36 आशर के क़बीले के 40,000 मर्द थे जो सब लड़ने के लिए तैयार थे।

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 12:36
4 حوالہ جات  

زبولون کے قبیلے کے 50,000 تجربہ کار فوجی تھے۔ وہ ہر ہتھیار سے لیس اور پوری وفاداری سے داؤد کے لئے لڑنے کے لئے تیار تھے۔


وہ سورماؤں کی طرح حملہ کرتے، فوجیوں کی طرح دیواروں پر چھلانگ لگاتے ہیں۔ سب صف باندھ کر آگے بڑھتے ہیں، ایک بھی مقررہ راستے سے نہیں ہٹتا۔


دان کے قبیلے کے 28,600 مرد تھے جو سب لڑنے کے لئے مستعد تھے۔


دریائے یردن کے مشرق میں آباد قبیلوں روبن، جد اور منسّی کے آدھے حصے کے 1,20,000 مرد تھے۔ ہر ایک ہر قسم کے ہتھیار سے لیس تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات