Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 12:35 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

35 دان کے قبیلے کے 28,600 مرد تھے جو سب لڑنے کے لئے مستعد تھے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

35 اَور دانیوں میں سے اٹّھائیس ہزار چھ سَو جنگی فَوجی؛

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

35 اور دانِیوں میں سے اٹھائِیس ہزار چھ سَو معرکہ آرائی کرنے والے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

35 दान के क़बीले के 28,600 मर्द थे जो सब लड़ने के लिए मुस्तैद थे।

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 12:35
6 حوالہ جات  

نفتالی کے قبیلے کے 1,000 افسر تھے۔ اُن کے تحت ڈھال اور نیزے سے مسلح 37,000 آدمی تھے۔


آشر کے قبیلے کے 40,000 مرد تھے جو سب لڑنے کے لئے تیار تھے۔


دان کا بیٹا حُشیم تھا۔


دان سڑک کے سانپ اور راستے کے افعی کی مانند ہو گا۔ وہ گھوڑے کی ایڑیوں کو کاٹے گا تو اُس کا سوار پیچھے گر جائے گا۔


دان کی برکت: دان شیرببر کا بچہ ہے جو بسن سے نکل کر چھلانگ لگاتا ہے۔


بقبقر، حرس، جلال، متنیاہ بن میکا بن زِکری بن آسف،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات