۱-تواریخ 12:33 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن33 زبولون کے قبیلے کے 50,000 تجربہ کار فوجی تھے۔ وہ ہر ہتھیار سے لیس اور پوری وفاداری سے داؤد کے لئے لڑنے کے لئے تیار تھے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ33 اَور زبُولُون کے جَوان مَرد جو تجربہ کار فَوجی تھے اَور جنگ کے وقت بڑی ثابت قدمی سے داویؔد کی مدد کرنے کے لیٔے ہر قِسم کے ہتھیاروں سے لیس تھے جو شُمار میں پچاس ہزار تھے؛ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس33 اور زبُولُون میں سے اَیسے لوگ جو مَیدان میں جانے اور ہر قِسم کے جنگی آلات کے ساتھ معرکہ آرائی کے قابِل تھے پچاس ہزار۔ یہ صف آرائی کرنا جانتے تھے اور دو دِلے نہ تھے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस33 ज़बूलून के क़बीले के 50,000 तजरबाकार फ़ौजी थे। वह हर हथियार से लैस और पूरी वफ़ादारी से दाऊद के लिए लड़ने के लिए तैयार थे। باب دیکھیں |