Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 12:31 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

31 منسّی کے آدھے قبیلے کے 18,000 مرد تھے۔ اُنہیں داؤد کو بادشاہ بنانے کے لئے چن لیا گیا تھا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

31 اَور منشّہ کے آدھے قبیلہ کے لوگ جو نام بنام بُلائے گیٔے کہ آکر داویؔد کو بادشاہ بنائیں اٹھّارہ ہزار تھے؛

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

31 اور منسّی کے آدھے قبِیلہ سے اٹھارہ ہزار جِن کے نام بتائے گئے تھے کہ آ کر داؤُد کو بادشاہ بنائیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

31 मनस्सी के आधे क़बीले के 18,000 मर्द थे। उन्हें दाऊद को बादशाह बनाने के लिए चुन लिया गया था।

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 12:31
4 حوالہ جات  

افرائیم کے قبیلے کے 20,800 فوجی تھے۔ سب اپنے خاندانوں میں اثر و رسوخ رکھنے والے تھے۔


اِشکار کے قبیلے کے 200 افسر اپنے دستوں کے ساتھ تھے۔ یہ لوگ وقت کی ضرورت سمجھ کر جانتے تھے کہ اسرائیل کو کیا کرنا ہے۔


یوسف سانڈ کے پہلوٹھے جیسا عظیم ہے، اور اُس کے سینگ جنگلی بَیل کے سینگ ہیں جن سے وہ دنیا کی انتہا تک سب قوموں کو مارے گا۔ افرائیم کے بےشمار افراد ایسے ہی ہیں، منسّی کے ہزاروں افراد ایسے ہی ہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات