Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 12:27 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

27 اُن میں ہارون کے خاندان کا سرپرست یہویدع بھی شامل تھا جس کے ساتھ 3,700 آدمی تھے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

27 جِن میں یہُویدعؔ بھی شامل تھا جو اَہرونؔ کے خاندان کا سردار تھا اَور جِس کے ساتھ تین ہزار سات سَو جَوان مَرد تھے

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

27 اور یہویدؔع ہارُونیوں کا سردار تھا اور اُس کے ساتھ تِین ہزار سات سَو تھے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

27 उनमें हारून के ख़ानदान का सरपरस्त यहोयदा भी शामिल था जिसके साथ 3,700 आदमी थे।

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 12:27
8 حوالہ جات  

لاوی کا قبیلہ: حسبیاہ بن قموایل۔ ہارون کے خاندان کا سرپرست صدوق تھا۔


قدیم زمانے میں فینحاس بن اِلی عزر اُن پر مقرر تھا، اور رب اُس کے ساتھ تھا۔


شاہی محافظوں کے افسر نبوزرادان نے ذیل کے قیدیوں کو الگ کر دیا: امامِ اعظم سرایاہ، اُس کے بعد آنے والا امام صفنیاہ، رب کے گھر کے تین دربانوں،


سَو سَو سپاہیوں پر مقرر افسروں نے ایسا ہی کیا۔ اگلے سبت کے دن وہ سب اپنے فوجیوں سمیت یہویدع امام کے پاس آئے۔ وہ بھی آئے جو ڈیوٹی پر تھے اور وہ بھی جن کی اب چھٹی تھی۔


عتلیاہ کی حکومت کے ساتویں سال میں یہویدع امام نے سَو سَو سپاہیوں پر مقرر افسروں، کاری نامی دستوں اور شاہی محافظوں کو رب کے گھر میں بُلا لیا۔ وہاں اُس نے قَسم کھلا کر اُن سے عہد باندھا۔ پھر اُس نے بادشاہ کے بیٹے یوآس کو پیش کر کے


لاوی کے قبیلے کے 4,600 مرد تھے۔


صدوق نامی ایک دلیر اور جوان فوجی بھی شامل تھا۔ اُس کے ساتھ اُس کے اپنے خاندان کے 22 افسر تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات