Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 12:25 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

25 شمعون کے قبیلے کے 7,100 تجربہ کار فوجی تھے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

25 بنی شمعُونؔ میں سے جنگ کے لیٔے تیّار جنگجو سات ہزار ایک سَو؛

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

25 بنی شمعُون میں سے جنگ کے لِئے سات ہزار ایک سَو زبردست سُورما۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

25 शमौन के क़बीले के 7,100 तजरबाकार फ़ौजी थे।

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 12:25
6 حوالہ جات  

یہوداہ کے قبیلے کے ڈھال اور نیزے سے لیس 6,800 مرد تھے۔


لاوی کے قبیلے کے 4,600 مرد تھے۔


جب وہ وہاں ٹھہرے تھے تو روبن یعقوب کی حرم بِلہاہ سے ہم بستر ہوا۔ یعقوب کو معلوم ہو گیا۔ یعقوب کے بارہ بیٹے تھے۔


لیاہ کے بیٹے یہ تھے: اُس کا سب سے بڑا بیٹا روبن، پھر شمعون، لاوی، یہوداہ، اِشکار اور زبولون۔


بقبقر، حرس، جلال، متنیاہ بن میکا بن زِکری بن آسف،


عبدیاہ بن سمعیاہ بن جلال بن یدوتون اور برکیاہ بن آسا بن اِلقانہ۔ برکیاہ نطوفاتیوں کی آبادیوں کا رہنے والا تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات