Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 12:24 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

24 یہوداہ کے قبیلے کے ڈھال اور نیزے سے لیس 6,800 مرد تھے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

24 بنی یہُوداہؔ جو ڈھالیں اَور نیزے لیٔے ہُوئے جنگ کے لیٔے مُسلّح تھے، چھ ہزار آٹھ سَو؛

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

24 بنی یہُوداؔہ چھ ہزار آٹھ سَو جو سِپر اور نیزہ لِئے ہُوئے جنگ کے لِئے مُسلّح تھے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

24 यहूदाह के क़बीले के ढाल और नेज़े से लैस 6,800 मर्द थे।

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 12:24
6 حوالہ جات  

درجِ ذیل اُن تمام فوجیوں کی فہرست ہے جو حبرون میں داؤد کے پاس آئے تاکہ اُسے ساؤل کی جگہ بادشاہ بنائیں، جس طرح رب نے حکم دیا تھا۔


شمعون کے قبیلے کے 7,100 تجربہ کار فوجی تھے۔


شاہی عصا یہوداہ سے دُور نہیں ہو گا بلکہ شاہی اختیار اُس وقت تک اُس کی اولاد کے پاس رہے گا جب تک وہ حاکم نہ آئے جس کے تابع قومیں رہیں گی۔


اُس وقت اسرائیل کے تمام قبیلے حبرون میں داؤد کے پاس آئے اور کہا، ”ہم آپ ہی کی قوم اور آپ ہی کے رشتے دار ہیں۔


اُس وقت تمام اسرائیل حبرون میں داؤد کے پاس آیا اور کہا، ”ہم آپ ہی کی قوم اور آپ ہی کے رشتے دار ہیں۔


درجِ ذیل داؤد کے سورماؤں کی فہرست ہے۔ پورے اسرائیل کے ساتھ اُنہوں نے مضبوطی سے اُس کی بادشاہی کی حمایت کر کے داؤد کو رب کے فرمان کے مطابق اپنا بادشاہ بنا دیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات