۱-تواریخ 12:2 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن2 اور بہترین تیرانداز تھے، کیونکہ یہ نہ صرف دہنے بلکہ بائیں ہاتھ سے بھی مہارت سے تیر اور فلاخن کا پتھر چلا سکتے تھے۔ اِن آدمیوں میں سے درجِ ذیل بن یمین کے قبیلے اور ساؤل کے خاندان سے تھے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ2 وہ کمانوں سے مُسلّح تھے اَور اُلٹے یا سیدھے، دونوں ہاتھ سے تیر چلانے اَور فلاخن سے پتّھر مارنے میں ماہر تھے۔ اَور وہ بِنیامین کے قبیلہ سے تھے اَور شاؤل کے رشتہ دار تھے): باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس2 اُن کے پاس کمانیں تِھیں اور وہ فلاخن سے پتّھر مارتے اور کمان سے تِیر چلاتے وقت دہنے اور بائیں دونوں ہاتھوں کو کام میں لا سکتے تھے اور ساؤُل کے بِنیمِینی بھائیوں میں سے تھے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस2 और बेहतरीन तीरअंदाज़ थे, क्योंकि यह न सिर्फ़ दहने बल्कि बाएँ हाथ से भी महारत से तीर और फ़लाख़न का पत्थर चला सकते थे। इन आदमियों में से दर्जे-ज़ैल बिनयमीन के क़बीले और साऊल के ख़ानदान से थे। باب دیکھیں |