۱-تواریخ 12:16 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن16 بن یمین اور یہوداہ کے قبیلوں کے کچھ مرد داؤد کے پہاڑی قلعے میں آئے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ16 دیگر بنی بِنیامین اَور بنی یہُوداہؔ کے کچھ لوگ بھی قلعہ میں داویؔد کے پاس آئے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس16 اور بنی بِنیمِین اور یہُوداؔہ میں سے کُچھ لوگ قلعہ میں داؤُد کے پاس آئے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस16 बिनयमीन और यहूदाह के क़बीलों के कुछ मर्द दाऊद के पहाड़ी क़िले में आए। باب دیکھیں |
داؤد باہر نکل کر اُن سے ملنے گیا اور پوچھا، ”کیا آپ سلامتی سے میرے پاس آئے ہیں؟ کیا آپ میری مدد کرنا چاہتے ہیں؟ اگر ایسا ہے تو مَیں آپ کا اچھا ساتھی رہوں گا۔ لیکن اگر آپ مجھے دشمنوں کے حوالے کرنے کے لئے آئے ہیں حالانکہ مجھ سے کوئی بھی ظلم نہیں ہوا ہے تو ہمارے باپ دادا کا خدا اِسے دیکھ کر آپ کو سزا دے۔“