۱-تواریخ 12:14 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن14 جد کے یہ مرد سب اعلیٰ فوجی افسر بن گئے۔ اُن میں سے سب سے کمزور آدمی سَو عام فوجیوں کا مقابلہ کر سکتا تھا جبکہ سب سے طاقت ور آدمی ہزار کا مقابلہ کر سکتا تھا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ14 یہ بنی گادؔ فَوج کے سپہ سالار تھے۔ اُن میں سَب سے چھوٹا سَو مَردوں کا مُقابلہ کر سَکتا تھا اَور سَب سے بڑا ہزار کا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس14 یہ بنی جد میں سے سر لشکر تھے۔ اِن میں سب سے چھوٹا سَو کے برابر اور سب سے بڑا ہزار کے برابر تھا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस14 जद के यह मर्द सब आला फ़ौजी अफ़सर बन गए। उनमें से सबसे कमज़ोर आदमी सौ आम फ़ौजियों का मुक़ाबला कर सकता था जबकि सबसे ताक़तवर आदमी हज़ार का मुक़ाबला कर सकता था। باب دیکھیں |