۱-تواریخ 11:7 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن7 یروشلم پر فتح پانے کے بعد داؤد قلعے میں رہنے لگا۔ اُس نے اُسے ’داؤد کا شہر‘ قرار دیا باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ7 اَور داویؔد قلعہ میں رہنے لگے اِس لیٔے یہ داویؔد کا شہر کہلانے لگا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس7 اور داؤُد قلعہ میں رہنے لگا۔ اِس لِئے اُنہوں نے اُس کا نام داؤُد کا شہر رکھّا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस7 यरूशलम पर फ़तह पाने के बाद दाऊद क़िले में रहने लगा। उसने उसे ‘दाऊद का शहर’ क़रार दिया باب دیکھیں |