Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 11:26 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

26 ذیل کے آدمی بادشاہ کے سورماؤں میں شامل تھے۔ یوآب کا بھائی عساہیل، بیت لحم کا اِلحنان بن دودو،

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

26 دیگر جنگجو سُورما یہ تھے: یُوآبؔ کا بھایٔی عساہیلؔ، بیت لحمؔ کا اِلحنانؔ بِن دُودؔو،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

26 اور لشکروں میں سُورما یہ تھے۔ یُوآؔب کا بھائی عساہیل اور بَیت لحمی دودو کا بیٹا الحناؔن۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

26 ज़ैल के आदमी बादशाह के सूरमाओं में शामिल थे। योआब का भाई असाहेल, बैत-लहम का इल्हनान बिन दोदो,

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 11:26
7 حوالہ جات  

چوتھا ماہ: یوآب کا بھائی عساہیل۔ اُس کی موت کے بعد عساہیل کا بیٹا زبدیاہ اُس کی جگہ مقرر ہوا۔


ذیل کے آدمی بادشاہ کے 30 سورماؤں میں شامل تھے۔ یوآب کا بھائی عساہیل، بیت لحم کا اِلحنان بن دودو،


جوب کے قریب ایک اَور لڑائی چھڑ گئی۔ اِس کے دوران بیت لحم کے اِلحنان بن یعرے اُرجیم نے جاتی جالوت کو موت کے گھاٹ اُتار دیا۔ جالوت کا نیزہ کھڈی کے شہتیر جیسا بڑا تھا۔


یوں یوآب اور اُس کے بھائی ابی شے نے اپنے بھائی عساہیل کا بدلہ لیا۔ اُنہوں نے ابنیر کو اِس لئے قتل کیا کہ اُس نے عساہیل کو جِبعون کے قریب لڑتے وقت موت کے گھاٹ اُتار دیا تھا۔


تیس افسروں کے دیگر مردوں کی نسبت اُس کی زیادہ عزت کی جاتی تھی، لیکن وہ مذکورہ تین آدمیوں میں گنا نہیں جاتا تھا۔ داؤد نے اُسے اپنے محافظوں پر مقرر کیا۔


سمّوت ہروری، خلِص فلونی،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات