۱-تواریخ 10:10 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن10 ساؤل کا زرہ بکتر اُنہوں نے اپنے دیوتاؤں کے مندر میں محفوظ کر لیا اور اُس کے سر کو دجون دیوتا کے مندر میں لٹکا دیا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ10 اُنہُوں نے اُس کے زرہ بکتر کو اَپنے معبُودوں کے مَندِر میں رکھا اَور اُس کے سَر کو دگونؔ کے مَندِر میں ٹانگ دیا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس10 اور اُنہوں نے اُس کے ہتھیاروں کو اپنے دیوتاؤں کے مندِر میں رکھّا اور اُس کے سر کو دجون کے مندِر میں لٹکا دِیا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस10 साऊल का ज़िरा-बकतर उन्होंने अपने देवताओं के मंदिर में महफ़ूज़ कर लिया और उसके सर को दजून देवता के मंदिर में लटका दिया। باب دیکھیں |