Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 1:9 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

9 کوش کے بیٹے سِبا، حویلہ، سبتہ، رعمہ اور سبتکہ تھے۔ رعمہ کے بیٹے سبا اور ددان تھے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

9 بنی کُوشؔ یہ ہیں: سیبا، حَویلہؔ، سبتہؔ، رعماہؔ اَور سبتیکا۔ بنی رعماہؔ: شیبا اَور دِدانؔ۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

9 اور بنی کُوش۔ سبا اور حوِیلہ اور سبتہ اور رعماؔہ اور سبتکہ ہیں۔ اور بنی رعماہ۔ سبا اور ددان ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

9 कूश के बेटे सिबा, हवीला, सबता, रामा और सब्तका थे। रामा के बेटे सबा और ददान थे।

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 1:9
6 حوالہ جات  

کوش کے بیٹے سِبا، حویلہ، سبتہ، رعمہ اور سبتکہ تھے۔ رعمہ کے بیٹے سبا اور ددان تھے۔


حام کے بیٹے کوش، مصر، فوط اور کنعان تھے۔


نمرود بھی کوش کا بیٹا تھا۔ وہ زمین پر پہلا سورما تھا۔


ملکِ عرب کے بارے میں رب کا فرمان: اے ددانیوں کے قافلو، ملکِ عرب کے جنگل میں رات گزارو۔


ددان کے آدمی تیرے ساتھ تجارت کرتے تھے، ہاں متعدد ساحلی علاقے تیرے گاہک تھے۔ اُن کے ساتھ سودابازی کر کے تجھے ہاتھی دانت اور آبنوس کی لکڑی ملتی تھی۔


سبا اور رعمہ کے تاجر تیرا مال حاصل کرنے کے لئے تجھے بہترین بلسان، ہر قسم کے جواہر اور سونا دیتے تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات