Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 1:50 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

50 اُس کی موت پر ہدد جو فاعُو شہر کا تھا۔ (بیوی کا نام مہیطب ایل بنت مطرِد بنت میزاہاب تھا۔)

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

50 بَعل حنانؔ بِن عکبورؔ کی وفات کے بعد اُس کی جگہ پر ہددؔ بادشاہ بنا۔ اُس کے شہر کا نام پؔاؤُ تھا اَور اُس کی بیوی کا نام مہیطبیلؔ تھا جو مطرِدؔ کی بیٹی اَور میضاہابؔ کی نواسی تھی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

50 اور بعلحناؔن مَر گیا اور ہدد اُس کی جگہ بادشاہ ہُؤا۔ اُس کے شہر کا نام فاعی اور اُس کی بِیوی کا نام مہیطبیل تھا جو مَطرِد بِنت میزاہاؔب کی بیٹی تھی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

50 उस की मौत पर हदद जो फ़ाऊ शहर का था। (बीवी का नाम महेतबेल बिंत मतरिद बिंत मेज़ाहाब था।)

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 1:50
4 حوالہ جات  

اُس کی موت پر ہدد جو فاعُو شہر کا تھا (بیوی کا نام مہیطب ایل بنت مطرِد بنت میزاہاب تھا)۔


اُس کی موت پر بعل حنان بن عکبور۔


اُس کی موت پر بعل حنان بن عکبور۔


پھر ہدد مر گیا۔ ادومی قبیلوں کے سردار تِمنع، علیاہ، یتیت،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات